ممکن الزراعت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (کاشت کاری) بونے کے قابل، کاشت کے لائق، جہاں کاشت ہو سکے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (کاشت کاری) بونے کے قابل، کاشت کے لائق، جہاں کاشت ہو سکے۔